ہفتہ 28 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | شیعوں کی اقسام

حوزه/ امام جعفر صادق عليه ‏السلام نے ایک روایت میں شیعوں کی اقسام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «خصال» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

الشِّيعَةُ ثلاثٌ: مُحِبٌّ وادٌّ فهُو مِنّا، و مُتَزَيِّنٌ بنا و نحنُ زَينٌ لِمَن تَزَيَّنَ بنا، و مُستَأكِلٌ بِنَا الناسَ، و مَنِ استَأكَلَ بِنَا افتَقَرَ.

حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

شیعہ تین قسم کے ہیں:

(ہم اہلبیت سے) محبت کرنے والا دوستدار، جو ہمارے ساتھ ہے۔

اور وہ شیعہ جو خود کو ہمارے ذریعہ آراستہ کرتا ہے اور (یاد رہے کہ) ہم بھی اس کی زینت کا ذریعہ ہیں جو ہمیں اپناتا اور اپنی زینت قرار دیتا ہے۔

اور وہ شیعہ جو ہمیں (صرف) ذریعۂ معاش قرار دیتا ہے اور جو ہمیں (صرف) ذریعۂ معاش قرار دیتا ہے، وہ فقیر و محتاج ہو جاتا ہے۔

الخصال: ص ۱۰۳، ح ۶۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha